Categories
Uncategorized

آصف علی کی دھماکے دار پاور ہٹنگ کے سب دیوانے ہو گئے۔۔ آصف علی کے شاندار چھکے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم نے کل ٹی ٹوئنٹی  سیریز کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دی۔

میچ کے دوران بابر اور رضوان کی شاندار پارٹنرشپ کی وجہ سے قومی ٹیم ایک بڑا حدف چیز کرنے میں کامیاب رہی۔

میچ کے آخر میں قومی ٹیم کے پاور ہٹنگ فنیشر آصف علی نے بھی آکر چھکے لگائے۔

ان کی پاور ہٹنگ کی صلاحیت اتنی بہترین ہے کہ سب ان کی تعریفیں کرتے ہیں۔ چھکے کی ویڈیو دیکھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے