Categories
Uncategorized

محمد رضوان نے تاریخ رقم کر دی! ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایسا ریکارڈ بنا دیا! جس سے انہیں دہایوں تک یاد رکھا جائے گا۔۔

تفصیلات کے مطابق محمد رضوان نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے جو تاریخ میں کسی کے پاس بھی نہیں۔

محمد رضوان تاریخ کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں جس نے ایک سال میں 2000 ٹی ٹوئنٹی رنز سکور کیے۔

ان کے بعد بابر اعظم بھی اس سال 2021 میں 1700 سے زائد رنز بنا چکے ہیں اور اس کے بعد کرس گیل موجود ہیں جو کہ 1665 رنز 2015 میں بنا چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے