Categories
Uncategorized

محمد رضوان کا کاؤنٹی کرکٹ سے معاہدہ طے پاگیا! کس ٹیم سے کھیلتے نظر آئیں گے؟ جانیے

پاکستانی وکٹ کیپر  بلے باز محمد رضوان کا انگلش کاؤنٹی سسیکس سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محمد رضوان کا سسیکس سے معاہدہ رواں سال کے لیے طے پایا ہے۔

محمد رضوان اپریل  سے جولائی 2022 تک سسیکس کی نمائندگی کریں گے۔

محمد رضوان سسیکس کی جانب سی ٹی 20 میچز میں بھی شرکت کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔