Categories
Uncategorized

قومی ٹیم کے میچ ونر شاداب خان نے ٹی 20 کرکٹ میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

آل راؤنڈر شاداب خان اپنے ڈیبیو کے بعد قومی ٹیم میں سب سے زیادہ بار مین آف دی میچ کا اعزاز جیتنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

وہ اب تک سات مرتبہ مین آف دی میچ کا ایوارڈ جیت چکے ہیں۔انہوں نے 2017 میں اپنا ٹی 20 ڈیبیو کیا تھا۔2017 کے بعد اب تک کوئی بھی کھلاڑی اتنے مین آف دی میچ ایوارڈ نہ جیت سکا ہے۔

شاداب خان ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں مین آف دی میچ قرار پائے تھے ۔انہوں نے مشکل وقت 12 گیندوں پر 28 رنز بناکر پاکستان کی جیت میں مرکزی کردار ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔