Categories
Uncategorized

بابر اعظم نے تیسرے ٹی 20 میچ میں کھلاڑیوں کی تبدیلی کا عندیہ دے دیا! کن کھلاڑیوں کو آرام دیا جا سکتا ہے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ کے لیے کھلاڑیو ں کی تبدیلی کا عندیہ دیا ہے۔

بابر اعظم کا کہنا تھا کہ سیریز کی جیت کے بعد سکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں کو آزمایا جائے گا۔تیسرا ٹی 20 میچ 16 دسمبر کو ہوگا۔

پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف  سمیت تین کھلاڑیوں کو آرام دئیے جانے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے