Categories
Uncategorized

آئی سی سی نے نومبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ کے نام کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نومبر کے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق نومبر میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر آئی سی سی نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیاہے ۔

پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں میں عابد علی اور ٹم سوتھی بھی شامل تھے لیکن قرعہ ڈیوڈ وانر کے نام کا نکلا۔

آئی سی سی کی جانب وویمن کھلاڑیوںکی بھی نومبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ کے نام کا اعلان کر دیا گیاہے اور یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کی ہیلے میتھوز کے نام رہا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے