Categories
Uncategorized

وسیم خان کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیف ایگزیکٹو کون ہو گا؟ اعلان ہو گیا

معروف شخصیت فیصل حسنین کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیف ایگزیکٹو تعینات کر دیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق فیصل حسنین آج وسیم خان کی جگہ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو کے عہدے کا چارس سنبھالیں گے ،و ہ چارٹرڈ اکاونٹنٹ ، سپورٹس ایڈمن اور فنانس میں 35 سال کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

فیصل حسنین نے ذمہ داری ملنے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ بور ڈ کا کام کرنے کا موقع ملنا فخر کی بات ہے ۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہناتھا کہ پروفیشنل حیثیت میں فیصل حسنین کی پوری دنیا میں پہنچا ن ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے