Categories
Uncategorized

بریکنگ نیوز : اس سال کونسے کرکٹر کا گوگل پر سب سے زیادہ سرچ ہوا! جانیے!

گوگل نے سال کے سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے کرکٹرز اور سرچ ٹرمز کا اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ اور خاص طور پر کھیل گوگل پر نظر آتے ہیں۔

2021 میں پاکستان میں گوگل کے سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے ٹرینڈز:

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز
پاکستان سپر لیگ
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
پاکستان بمقابلہ زمبابوے
انڈیا بمقابلہ انگلینڈ
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

2021 کے دوران پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے ایتھلیٹس:

شعیب ملک
آصف علی
فخر زمان
شاہین آفریدی
حسن علی
محمد رضوان
شاداب خان
عابد علی
دانش عزیز
حارث رؤف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔