Categories
Uncategorized

سابق کپتان سرفراز احمد نے مستقبل کے حوالے سے اپنے پلان واضح کردئیے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ابھی تو میں جوان ہوں، بھرپور محنت کر رہا ہوں اور مستقبل کے لیے پر اعتماد بھی ہوں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھ اکہ میں دکھی نہیں بلکہ خوش ہوں، زندگی میں نشیب و فراز آتے ہیں، میری مکمل توجہ اگلے پی ایس ایل سیزن پر ہے۔ سابق قومی کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی شمولیت سے ہماری ٹیم مزید مضبوط ہوگی اور میں بہت مسرور ہوں، شاہد آفریدی بہترین کرکٹر اور سینئر ہونے کے ناطے ہمیشہ رہنمائی کرتے ہیں۔ دورہ پاکستان پر موجود مہمان ٹیم کو کمزور نہیں سمجھنا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔