Categories
Uncategorized

پشاور زلمی کو بڑے بڑے میچز جیتوانے والے کھلاڑی کو پشاور زلمی نے ٹیم سے باہر کردیا، مگرکونسے کھلاڑی اب بھی ٹیم کا حصہ ہیں؟ ریٹینشن لسٹ جاری کر دی گئی

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیون کے لیے ٹیموں کی جانب سے کھلاڑیوں کے انتخاب کا عمل جاری ہے۔

پشاور زلمی نے گزشتہ تمام ایڈیشنز میں اپنی ٹیم کا حصہ رہنے والے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کو ٹیم سے ریلیز کردیا ہے۔

تاہم پشاور زلمی نے شعیب ملک، حیدر علی، ٹوم کوہلر، ردرفورڈ، ثاقب محمود ، وہاب ریاض، محمد عمران اور لیام لونگ سٹون کو ٹیم میں برقرار رکھا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔