Categories
Uncategorized

پاکستان میں موجود ویسٹ انڈیز اسکواڈ نے آج ہونے والا پریکٹس سیشن ملتوی کردیا، لیکن کیوں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم بھی آج پریکٹس نہیں کرے گی۔
ترجمان ویسٹ انڈئز کرکٹ ٹیم کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم بھی آج پریکٹس نہیں کرے گی اور ویسٹ انڈیز کی ٹیم آج ہوٹل میں آرام کرے گی۔

دوسری جانب پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کی کووڈ رپورٹ منفی آگئی ہے جبکہ بائیو سیکیور ببل کو کل جوائن کرنے والے تمام کھلاڑیوں کی بھی کووڈ رپورٹ منفی آئی ہے۔
دوسری جانب پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کی کووڈ رپورٹ منفی آگئی ہے جبکہ بائیو سیکیور ببل کو کل جوائن کرنے والے تمام کھلاڑیوں کی بھی کووڈ رپورٹ منفی آئی ہے۔
ترجمان کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑی آج ہوٹل میں آرام کریں گے اور پاکستانی ٹیم اپنی پریکٹس کا آغاز کل سے کرے گی جبکہ ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان سیریز کا آغاز 13 دسمبر سے ہوگا جو 22 دسمبر تک جاری رہے گا۔
واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی گزشتہ روز دبئی کے راستے کراچی پہنچے تھے جنہیں سخت ترین سیکیورٹی میں ہوٹل منتقل کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے