تفصیلات کے مطابق ڈفینڈنگ چیمپئنز ملتان سلطانز نے دو کھلاڑی کوئٹہ گلیڈیٹرز کے ساتھ ٹریڈ کر لیے ہیں۔
جن میں سے ایک تو سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی ہیں جو کہ اب کوئٹہ گلیڈیٹرز کی نمائندگی کرتے نظر آئیں گے۔

اور ایک ہیں جیمز ونس! انہوں نے بھی ملتان سلطانز کے لئے پی ایس ایل 6 میں اچھا پرفارم کیا تھا اور اوپننگ کرتے نظر آئے تھے۔
یاد رہے کہ پی ایس ایل7 کی ڈرافٹنگ 12 تاریخ کو ہونا طے پائی ہے۔