Categories
Uncategorized

پہلی بار پاکستان آ کر بہت خوش ہوں۔۔ ویسٹ انڈیز کے کپتان نے پاکستان آکر پیغام شیئر کر دیا

ویسٹ انڈیز کی دورہ پاکستان کیلئے کراچی پہنچ گئی ہے جہاں ان کا پی سی بی حکام کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی نکولس نے پاکستان آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹر پر زبردست پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہناتھا کہ ’’پہلی مرتبہ پاکستان آنے پر خوش ہوں ‘‘۔

یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان میں تین ٹی ٹوینٹی اور تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی جو کہ کراچی کے نیشنل سٹیٹڈیم میں کھیلی جائیں گی۔ پہلا ٹی ٹوینٹی 13 دسمبر کو شیڈول ہے ۔

قومی ٹیم دورہ بنگلہ دیش مکمل کرنے کے بعد واپسی کیلئے روانہ ہو چکی ہے جو کہ آج شام تک ملک واپس پہنچ جائے گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔