Categories
Uncategorized

6 بالز پر 6 وکٹیں، نوجوان بولر نے نئی تاریخ رقم کردی

متحدہ عرب امارات کے 16 سالہ بولر ہرشیٹ سیٹھ نے 6 بالز پر اتنی ہی وکٹیں حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عجمان اوول میں کاروان انڈر 19 گلوبل لیگ میں دبئی سٹالیٹس اور ایک پاکستانی مہمان سائیڈ کے درمیان میچ میں ہرشیٹ نے ڈبل ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دیا، میچ میں صرف 4 رنز کے عوض 8 وکٹیں لیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے