Categories
Uncategorized

حارث رؤف، محمد حسنین، دلبر حسین اور سید فریدون کے بعد ایک اور پاکستان کا سٹار کھلاڑی بگ بیش لیگ کا حصہ بن گیا۔۔

پاکستان سپرلیگ میں لاہور قلندرز کے پلیٹ فارم سے نام کمانے والے احمد دانیال کا میلبورن اسٹارز سے معاہدہ ہوا ہے۔ اس سے پہلے لاہور قلندرز کے حارث رؤف دلبر حسین اور سیدو فریدون کے بھی میلبرن اسٹارز سے معاہدے ہو چکے ہیں۔

نوجوان پیسر احمد دانیال لاہور قلندرز پلئیرز ڈویلپمنٹ پروگرام سے سامنے آئے۔میلبورن اسٹارز کے جی ایم بلیر کے مطابق احمد دانیال آسٹریلیا پہنچ چکے ہیں اور 72 گھنٹوں کا قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد ٹیم کو جوائن کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔