Categories
Uncategorized

بابر اعظم نے کمال کر دکھایا۔۔ جہاں سپیشل بولرز وکٹیں لینے میں ناکام تھے! بابر اعظم نے اپنی پہلی وکٹ لے لی، پارٹنرشپ بھی توڑ دی، ویڈیو دیکھیں

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں پہلی وکٹ حاصل کر لی۔


جب میچ پھنسا ہوا دکھائی دے رہا تھا اور شککیب الحسن اور محدی حسن 50 سے زیادہ رنز کی پارٹنرسپ بنا چکے تھے۔

پاکستان کے سپیشل بولرز جہاں وکٹ لے کر پارٹنرشپ توڑںے کی کوشش کر رہے تھے لیکن پھر بابر اعظم نے خود بال لی اور اپنے پہلے اوور میں ہی پہلی انٹرنیشنل وکٹ لے کر ٹیم کو بریک تھرو دلایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔