Categories
Uncategorized

بابر اعظم ورلڈ کلاس بیٹسمین ہونے کے بعد باؤلنگ میں بھی چھاگئے! بنگلہ دیشی بلے باز بھی بابر کی خطر ناک گیند پر چکرا گئے، ویڈیو دیکھیں

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان بارش سے متاثرہ ڈھاکا ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کے کھیل کے اختتام پر میزبان ٹیم نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 76 رنز بنالیے ہیں۔
بنگلادیش کی جانب سے نجم الحسین شنٹو نے 30 رنز بنائے جبکہ شیکب الحسن 23 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔ اس کے علاوہ اب تک میزبان ٹیم کا کوئی کھلاڑی ڈبل فیگر میں شامل نہیں ہوسکا۔

میزبان ٹیم کو پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 224 رنز درکار ہیں۔
پاکستان کی طرف سے ساجد علی نے 6 وکٹیں لی جبکہ ایک کھلاڑی رن آؤٹ ہوا ہے۔
میچ میں کم روشنی کی وجہ سے امپائرز نے فاسٹ بولرز کو بولنگ کرانے سے منع کیا تھا تو پاکستان نے سپن اٹیک سے ہی بنگلادیش کو مشکل میں ڈال دیا۔
بابر اعظم نے بھی پہلی بار انٹرنیشنل میچ میں بولنگ کرائی۔ سوشل میڈیا پر فورن ہی بابر اعظم ٹرینڈنگ پر آگئ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔