Categories
Uncategorized

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی! بھارتی ٹیم نیوزی لینڈ کو شکست دے کر نمبر 1 پر آگئی! پاکستان کا کون سا نمبر؟

بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیف سارو گنگولی نے ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں ملکی ٹیم کی پرفارمنس پر کہا کہ میرے خیال میں یہ ہمارے لیے سب سے بدترین رہا ہے۔

بھارت کو ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ سے ابتدائی دو میچزمیں ناکامی کا سامنا رہا تھا پھر اگرچہ انھوں نے افغانستان، نمیبیا اور اسکاٹ لینڈ کیخلاف فتوحات سمیٹی لیکن ان کی فائنل فور میں رسائی ممکن نہیں رہی تھی۔

سابق کپتان نے تسلیم کیا کہ جس انداز میں ٹوئنٹی 20 ورلڈ ک میں ہماری ٹیم کھیلی وہ تھوڑا مایوس کن رہا، میں اسے گزشتہ چار سے پانچ برسوں کی خراب ترین پرفارمنس خیال کرتا ہوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔