Categories
Uncategorized

لاہور قلندز کے سید فریدون کی بگ بیش لیگ میں بولگ کی ایک جھلک! بولنگ ایکشن دیکھ کر اچھے اچھے بلے بز چکرا جائیں، ویڈیو دیکھیں

لاہور قلندرز کے پلئیرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے لیفٹ آرم اسپنر سید فریدون کا آسٹریلوی ٹی 20 لیگ بگ بیش ( بی بی ایل) میں معاہدہ ہوا تھا۔

سی او او لاہور قلندرز ثمین رانا نے کہا ہے کہ سید فریدون کا بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبرن اسٹارز سے معاہدہ ہوا تھا، سید فریدون پلئیر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تیسرے کھلاڑی ہیں جن کا آسٹریلیا میں معاہدہ ہوا۔

انہوں نے میلبرن سٹارز کی طرف سے اپنا پہلا میچ بھی کھیلا ان کی بولنگ کی ایک جھلک اس ویڈیو میں بھی دیکھیں۔

ان کا بولنگ ایکشن بھی کچھ مختلف سا ہے امید ہے کہ یہ پاکستان کے لئے بہترین اثاثہ ثابت ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔