Categories
Uncategorized

سرفراز، عماد وسیم، شعیب ملک، حسن علی جیسے بڑے نام قومی ٹیم میں کیوں جگہ نہ بنا سکے؟ چیف سلیکٹر محمد وسیم نے وضاحت دے دی

چیف سلیکٹر محمد وسیم نے شعیب ملک، حسن علی سمیت دیگر بڑے ناموں کو ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔

ہم نیوز کے مطابق اپنے بیان میں کہنا ہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ متوازی ہے، اسکواڈ کی تعداد کم کرنے کیلئے شعیب ملک، سرفراز احمد اور عماد وسیم کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ انجری کے بعد نان اسٹاپ کرکٹ کھیلنے والے حسن علی کو ان کی مشاورت سے آرام دیا گیا ہے۔

بنگلہ دیش کے خلاف کھیلنے والے قومی سکواڈ سے محمد حفیط، شعیب ملک، عماد وسیم اور سرفراز احمد کو ڈراپ کردیا گیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے