Categories
Uncategorized

وہاب ریاض نے اہلیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کردی

قومی کرکٹر وہاب ریاض کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی گئی ہے۔وہاب ریاض نے اہلیہ زینب

وہاب کے ہمراہ اپنی شادی کی آٹھویں سالگرہ منا ئی۔وہاب ریاض کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی شادی کی تقریب، مہندی سے لی گئی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی گئی ہے۔وہاب ریاض کا اپنی ٹوئٹ میں لکھنا کہ میری پیاری بیوی کے ساتھ ایک اور حیرت انگیز سال گزر گیا۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں اہلیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہمیشہ میری حمایت کرنے اور میرے بچوں

کی بہترین ماں بننے کیلئے آپ کا شکریہ، شادی کی سالگرہ مبارک ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔