Categories
Uncategorized

پی سی بی نے کرکٹ شائقین کو بڑی خوشخبری سنادی

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) فیصلہ کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے دوران تماشائیوں کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہوگی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق100 فیصد تماشائیوں کو گراؤنڈز میں داخلے کی اجازت ہوگی۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 اور ون ڈے سیریز رواں ماہ کھیلی جائے گی۔دونوں سیریز تین ،تین میچز پر مشتمل ہونگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔