Categories
Uncategorized

پی ایس ایل 7:اس بار تو ٹرافی قلندرز کی! شاہین آفریدی کو لاہور قلندرز کا نیا کپتان بنائے جانے کا امکان! قلندرز کا کوچ کون ہوگا؟ بڑا نام سامنے آگیا

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کا 7 ایڈیشن شروع ہونے میں کچھ ایک سے ڈیڑھ مہینہ ہی رہ گیا ہے۔

اس ایڈیشن میں کچھ نئے چینجز دیکھنے ملیں گے کپتان بھی بدلے جا رہے ہیں۔

کراچی کنگز کا نیا کپتان بھی بابر اعظم کو بنائے جانے کا امکان ہے جبکہ لاہور قلندرز کا بھی نیا کپتان لایا جا سکتا ہے۔

پی ایس ایل کے اب تک 6 ایڈیشن ہو چکے ہیں جن سب میں سہیل اختر لاہور قلندرز کے لئے ٹرافی جیتنے میں ناکام رہے ہیں۔

تو مینجمنٹ بھی نیا کپتان لانے کی سوچ رہی ہے نئے کپتان کے لئے شاہین آفریدی کا ایک نام سامنے آرہا ہے۔

شاہین قومی ٹیم میں بھی بھرپور پرفارم کر رہے ہیں اور کپتانی ملنے کے بڑے امیدوار ہیں۔

اس کے علاوہ نیوزی لینڈ کے برینڈن مکلم کو لاہور قلندرز کا کوچ بنائے جانے کا امکان ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ لاہور قلندرز اس ایڈیشن میں کس طرح پرفارم کر پاتی ہے اگر یہ تبدیلیاں ہو گئیں تو۔

One reply on “پی ایس ایل 7:اس بار تو ٹرافی قلندرز کی! شاہین آفریدی کو لاہور قلندرز کا نیا کپتان بنائے جانے کا امکان! قلندرز کا کوچ کون ہوگا؟ بڑا نام سامنے آگیا”

میرے خیال سے اگر لاہور کو ٹرافی جیتنی ہے تو شاہد خان آفریدی کو ٹیم میں شامل کیا جائے اور بطور اوپنر کھلایا جائے اور انہی کو کپتان بھی بنایا جائے اور ساتھ میں احمد شہزاد کو خریدا جائے اور لالا کے ساتھ اوپنر کھلایا جائے دیکھو کیسے لاہور ٹرافی جیتتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔