Categories
Uncategorized

بابر اعظم اور ویرات کوہلی کی کور ڈرائیو تو آپ سب نے دیکھی ہوگی! عبد اللہ شفیق کی خوبصورت کور ڈرائیو دیکھیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان چٹاگانگ میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 157 پر آؤٹ ہوگئی اور یوں پاکستان کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف دیا ہے۔

جواب میں قومی ٹیم کے اوپنرز نے بہت اچھا سٹارٹ لیا ہے اور عبداللہ شفیق اور عابد علی بہت اچھی بیٹنگ کر رہے ہیں۔

ویسے تو عبداللہ شفیق پر کافی کہا گیا کہ وہ زیادہ فرسٹ کھلاس میچز نہیں کھیلے اور قومی ٹیم میں سلیکشن ہو گئی ہے۔

لیکن اب اس سیریز میں ان کا ٹیلنٹ دیکھا تو سب حیران ہو گئے ہیں عبداللہ شفیق پاکستانی کرکٹ کے لئے بہت بہترین ثابت ہو سکتے ہیں۔

ان کی کور ڈرائیو کی یہ ویڈیو دیکھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔