Categories
Uncategorized

شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کردی

شاہین شاہ آفریدی بنگلہ دیش کیخلاف دوسری اننگز میں تین وکٹیں حاصل کرکے رواں سال ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ میچز میں رواں سال سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کی ہیں۔

نجی ٹی وی انہوں نے رواں سال ٹیسٹ میچز میں اب تک 42 وکٹیں حاصل کی ہیں۔بھارتی بولر ایشون اس لسٹ میں دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ حسن علی نے رواں سال 38 وکٹیں حاصل کیں اور وہ اس لسٹ میں تیسرے نمبر پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے