Categories
Uncategorized

سعودی عرب سے دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خوشی کی خبر آگئی

سعودی عرب سے دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خوشی کی خبر آگئی، عمرہ زائرین کیلئے 50 سال کی عمر کی حد ختم کردی گئی۔

سعودی عرب کے وزارتِ حج و عمرہ نے دنیا بھر کے اٹھارہ سال سے زائد عمر کے تمام افراد کو عمرے کی اجازت دیدی، عام شہری نماز کے اوقات کے علاوہ مسجد الحرام کی پہلی اور دوسری منزل پر طواف کعبہ بھی کر سکیں گے۔زائرین کیلئے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا لازمی قرار دیا گیا ہے، مسجد الحرام میں آنے والوں کو ماسک کی پابندی بھی کرنی ہو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔