Categories
Uncategorized

شعیب ملک نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان کردیا! ریٹائرمنٹ سے پہلے کیا کرنا چاہتے ہیں؟ جانیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ سے قبل 50 اوورز کا ورلڈکپ جیتنا چاہتا ہوں۔

شعیب ملک نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ چیمپئنز ٹرافی اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت چکا ہوں اب ریٹائرمنٹ سے قبل 50 اوورز کا ورلڈ کپ جیتنا چاہتا ہوں۔

شعیب ملک کا کہنا تھا کہ فی الحال ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، جب بھی کرکٹ چھوڑوں گا، عزت کے ساتھ چھوڑوں گا۔

شعیب ملک نے مزید کہا کہ کپتان نے مجھ سے کہا ہے کہ وہ مجھ کو ٹیم میں چاہتے ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ اس بار ورلڈ کپ جیتنے کے بہت قریب تھے، مگر گیم ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے