Categories
Uncategorized

میں پاکستان کے اس شہر آتی رہتی ہوں لیکن لوگوں کو پتہ نہیں چلتا، ثانیہ مرزا کا حیران کن انکشاف

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارت کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ کراچی آتی رہتی ہیں، لوگوں کو خبر بھی نہیں ہوتی۔ انہوںنے کہاکہ پہلی بار لوگوں نے دیکھا ہے ، دونوں ملک میرے دل کے قریب ہیں۔

اس موقع پر شعیب ملک نے کہا کہ میں تو کراچی آتا رہتا ہوں، میرے لیے تو ایک گھرکے جیسا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔