Categories
Uncategorized

بریکنگ نیوز : پاکستان اور بھارت کی سیریز ہونے جارہی؟ کس ملک میں ہوگی!

دنیا کو پاکستان اور بھارت کی سیریز کی ضرورت ہے – کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو دلوں کو ساتھ لاتا ہے – شائقین کا کہنا ہے پاکستان اور بھارت کو بھی یہ کھیل استعمال کرکے اپنے تعلقات کو بہتر کرنا چاہیے –

اس کے بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیرمین بات کی گئی اور دونوں کا کہنا تھا کے یہ اس وقت مشکل ہے اور یہ سیریز پاکستان اور بھارت میں فل حال نہیں ہوسکتی – البتہ پی سی بی کے چیرمین کا کہنا تھا کے ٹرایل سیریز ہوسکتی ہے-

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق متحد عرب امارات کے بورڈ نے پاکستان اور بھارتی کرکٹ بوڑد کو دبئی کے اندر ایک سیریز کھیلنے کی پیش کش کردی ہے البتہ یہ اس وقت ہونا کافی مشکل ہے –

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے