Categories
Uncategorized

پاکستانی کرکٹرز سے اظہار عقیدت ٗ بنگلادیشی شہریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی

ی ٹوئنٹی سیریز کے دوران بنگلا دیشی کراؤڈ پاکستانی ٹیم کو گراؤنڈ میں بھرپور سپورٹ کرتے دکھائی دیے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے

کہ بظاہر پاکستان کرکٹ ٹیم گراؤنڈ سے ہوٹل کی طرف جارہی ہے اور سڑک پر ہر طرف بنگلا دیشی عوام پاکستانی کرکٹرز سے اظہار عقیدت کیلئے سڑکوں پر موجود ہے۔واضح رہے کہ بنگلا دیش کے خلاف پاکستان ٹیم نے3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے