Categories
Uncategorized

بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے دوران بلے بازی کرتے ہوئے محمد رضوان نے حیدر علی سے کیا کہا؟ مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد حیدر علی نے بتا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز حیدر علی نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مین آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔محمد رضوان نے 38گیندوں پر 45رنز بنائے تھے ۔

میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے حیدر علی نے بتا یا کہ پچ مشکل تھا جس کی وجہ سے بلے بازی میں دشواری پیش آرہی تھی۔

انہوں نے کہا کہ پچ پر موجو د محمد رضوان نے آ کرمیری حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ ہمیں آخر تک بلے بازی کرنا ہو گی ۔حیدر علی نے کہا کہ ہم آخر تک پہنچ گئے تھے لیکن میچ فنش نہ کر سکے لیکن شکر ہے کہ ہم میچ جیت گئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے