Categories
Uncategorized

عمرہ زائرین کیلئے عمر کی حد کا تعین کردیا گیا

سعودی عرب نے غیر ملکی عمرہ زائرین کی عمر کی حد کا تعین کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے جاری اعلامیے کی مطابق زائرین اپنے ملک میں لائسنس یافتہ ٹریول کمپنیوں سےپیکیج حاصل کریں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق وزارت کے مطابق بیرون ملک سے صرف 18 تا 50 سال کی عمر کے زائرین کو عمرہ کے پرمٹ جاری ہوں گے اور اسی عمر کے زائرین کو مسجدالحرام میں نماز ادائیگی کے پرمٹ جاری ہوں گے۔ وزارت نے مزید کہا کہ سعودی وزارت خارجہ کے پلیٹ فارم سے آن لائن عمرہ

ویزہ کے لیے ویکسین سرٹیفکیٹ پیش کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے