Categories
Uncategorized

محمد رضوان دن میں کتنے پارے پڑھتے ہیں! جانکر اپ چونک جائیں گے!

محمد رضوان پاکستان کے ایک لاجواب کھلاڑی کے ساتھ ساتھ، ایک عظیم شخصیت بھی ہیں – محمد رضوان نے بہت کم وقت میں اللہ پر توکل اور اپنی محنت سے دھیروں کامیابیاں حاصل کیں ہیں- محمد رضوان ایک بہترین کھلاڑی ہیں –

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق محمد رضوان صبح فجر کی نماز کے بعد 15 پارے تلاوت قرآن پاک کرتے ہیں اور باقی پندرہ عشا کے بعد – یہ انکشاف مصباح الحق نے کیا ہے –

رضوان کی 52 گیندوں کی اننگ اور فخر زمان کے ساتھ دوسری وکٹ کے لیے 72 رنز کی اہم شراکت، جنہوں نے ناقابل شکست 55 رنز بنائے، پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت ملنے کے بعد 176-4 تک پہنچا دیا۔

مصباح الحق نے مزید کہا کہ رضوان ایک انتہائی سادہ مزاج شخص ہیں – محمد رضوان کسی بھی حالات میں نماز نہیں چھوڑتے، پاکستان ٹیم کی اتنی کامیابیوں کے پیچھے رضوان کی دعائیں ہیں –

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے