Categories
Uncategorized

شاداب خان نے آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

پاکستان کے لیگ اسپنر شاداب خان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف

شاندار بولنگ کرتے ہوئے 4 اوورز میں 26 رنز دیکر 4 کھلاڑی آؤٹ کیے۔شاداب خان کا 4 اوورز میں 26 رنز دیکر 4 وکٹ حاصل کرنا کسی بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کسی بھی بولر کی بہترین کارکردگی ہے۔شاداب خان نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر،مچل مارش،اسٹیون اسمتھ اور گلین میکسویل کو آؤٹ کیا اور یہ چاروں کھلاڑی آسٹریلوی بیٹنگ لائن کے اہم بیٹرز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے