Categories
Uncategorized

آسٹریلیا کے خلاف شکست کے بعد کپتان بابر اعظم کا پہلا پیغام سامنے آگیا، دکھی دل کے ساتھ سھاندار بات کہہ دی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم کو اپنا سر بلند رکھنے کی ضرورت ہے پوری ٹیم چیمپینز کی طرح کھیلی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ

ہم اپنی غلطیوں سے سیکھیں گے اور کم بیک کریں گے،مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ہماری ٹیم نے جس طرح ٹورنامنٹ میں کھیل کا مظاہرہ کیا ،کپتان ہونے کی حیثیت سے میں اس سے مطمئن ہوں ۔انہوں نے مزید کہا کہ اب ہم آگے بہترکرنے کی کوشش کریں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے