Categories
Uncategorized

سیمی فائنل میں پاکستان کےاس کھلاڑی سےبچ کررہنا ہوگا! یہ بہت خطرناک کھلاڑی ہے، ایرون فنچ نےحیران کن بات کہہ دی

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےدوسرے سیمی فائنل میں ہونے والے پاکستان اور آسٹریلیا کے مقابلے سے قبل ایرون فنچ کا بیان بھی سامنےآگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے پاکستانی گیند باز شاہین آفریدی کی تعریف کرتے ہوۓ کہا ہے کہ

فنچ کاکہنا تھاکہ اس میں کوئ شک نہیں کہ شاہین ایک نوجوان اور عمدہ گیند باز ہے، اس لیے ہم اُن کے لیے میدان میں مکمل تیاری سےاُتریں گے۔ اُن کی گزشتہ پرفارمنس سے سبھی بہت متاثر ہوۓ ہیں

لہٰذا ہم اُن کےخلاف بھرپور تیاری سےآئیں گے۔ ہم پاورپلے کے اوورز میں محتاط رہنے کی کوشش کریں گے۔ چونکہ پاکستان گزشتہ کئ میچز میں پاور پلےمیں مخالف ٹیم پر دباؤ ڈال رہی ہے

اس لیے ہم کوشش کریں گے کہ پاورپلے میں اپنی وکٹ گنوانے سےپرہیز کریں۔ جس طرح شاہین نے بھارتی بلے بازوں کومشکلات کا شکار رکھا، وہ قابل تعریف تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے