Categories
Uncategorized

پاکستان آسٹریلیا کی کونسی ٹیم آئے گی! آسٹریلوی کپتان نے بتا دیا! جانیے کیا کہا

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ہے – سیریز کے شیڈول کا اعلان بھی کردیا گیا ہے – آسٹریلیا پاکستان میں ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز کھیلے گی – پاکستان کے لیے یہ بہت بڑی بات ہے کیونکہ اس سے پہلے انگلینڈ اور نیوزیلینڈ نے دورہ پاکستان کو ملتوی کر چکے تھے –


آسٹریلیا کی ٹیم نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا ہے- اب بات یہ ہے ہے کیا آسٹریلیا کی مظبوط ترین ٹیم پاکستان آئے گی یا بی ٹیم دورہ پاکستان کرے گی

آسٹریلوی کپتان نے کہا ہے کے پاکستان آنے کا فیصلہ کھلاڑیوں کا ہے، شاہد کچھ پلیرز پاکستان کا دورہ نہیں کریں –

اطلاعات کے مطابق اس کے باوجود آسٹریلیا کو اپنی مظبوط ٹیم پاکستان بھینی پڑے گی کیونکہ اس سیریز میں آئی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے _

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے