Categories
Uncategorized

بابراعظم کوکچھ نیا کرنےکی ضرورت نہیں ہے، رمیزراجہ نےدلچسپ بات کہہ دی

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نےٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی پرکہا کہ بابر اعظم اچھے انداز سے قیاد ت کر رہے ہیں ، انہیں کچھ نیا کرنے کی ضرورت نہیں ۔

اپنے بیان میں رمیزراجہ نےقومی ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی اب تک کارکردگی شاندار رہی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل ہے،قومی کرکٹ ٹیم نے غیرمستقل مزاجی کوختم کیا ۔چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ بھارت کیخلاف پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، نیوزی لینڈ کو اچھی حکمت عملی سے مات دی اورافغانستان کےخلاف بہترین سپنرز سے نبرد آزما ہو کرکامیابی سمیٹی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے