”شاہد آفریدی کشمیر پریمیر لیگ کے لیے میدان میں آگۓ بی سی سی آئی کو للکار کے رکھ دیا؛!“

441

شاہد آفریدی کی بھارتی کرکٹ بورڈ پر شدید تنقید! بھارت کھیل میں سیاست کرتا ہے!کے پی ایل ابھی پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک سنجیدہ ٹاپک بنا ہوا ہے – ہر بندہ اپنی رائے دے رہا ہے – اس ہی دوران شاہد آفریدی بھی میدان میں آگۓ!

شاہد آفریدی نے کہا کہ “واقعی مایوس کن ہے کہ بی سی سی آئی ایک بار پھر کرکٹ اور سیاست کو ملا رہا ہے! کے پی ایل کشمیر ، پاکستان اور دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کے لیے ایک لیگ ہے۔ ہم ایک شاندار ٹورنامنٹ کرکے پیش کریں گے اور اس طرح کے رویے سے ہمیں فرق نہیں پڑے گا-

جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر ہرشل گبز نے ٹوئٹر پر اس بات کا انکشاف کیا کہ بی سی سی آئی انہیں لیگ میں شرکت سے کیسے روک رہا ہے ، پی سی بی نے ایک بیان جاری کیا جس میں بی سی سی آئی پر بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی اور جنٹل مینز کے کھیل کی روح پر الزام لگایا ۔ ہرشل گبز کی ہی ٹویٹ پر شاہد آفریدی نے جواب دیا –

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here