پاک، نیوزی لینڈ سیریز کا شیڈول پھر سے تبدیل؟

908

پی سی بی اندرونی ذرائع کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین رواں ماہ ہونے والا ٹی ٹونٹی سیریز کا شیڈول ایک مرتبہ پھر سے تبدیل ہونے جارہا ہے ۔ نیوز ویب ڈیسک کے مطابق اس سیریز کا آغاز 14 اپریل سے ہونا قرار پایا تھا ۔ کراچی میں اب 4 کی بجائے 3 ون ڈے میچز کھیلیں جائیں گے ۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم 3 ٹی ٹونٹی میچز لاہور میں کھیلنے کے بعد باقی کے 2 میچز راولپنڈی میں کھیلیں گی ۔ رالپنڈی کا اسٹیڈیم 2 ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میچ کی میزبانی کرے گا ۔ جبکہ اب شیڈول تبدیلی کے بعد راولپنڈی میں مزید ایک ون ڈے میچ کھلائے جانے کا امکان ہے ۔ اور آخری 3 ون ڈے کراچی میں دونوں ٹیمیں کھیلیں گی ۔ دوسری جانب پاکستان کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنے والے سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کپتانی کر کے ہی سیکھیں گے،

وہ بتدریج بہتر ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نہیں چاہتا کہ بابر اعظم یا کسی اور کے ساتھ بھی ایسا ہی ہو۔ ! لیکن ٹیم اور کپتان بننے میں وقت لگتا ہے، میرا بابر کو مشورہ ہے کہ وہ کھلاڑیوں کے ساتھ بندھن باندھیں اور کارکردگی پر توجہ دیں۔ مشہور یوٹیوب نادر علی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان سرفراز احمد نے کپتان کے حوالے سے سوال پر کہا کہ بابر اعظم کپتانی سیکھ رہے ہیں،

ہر کسی کے پاس بہتری کی گنجائش ہے اور غلطیوں سے ہی سیکھتے ہیں۔ سابق کپتان نے انکشاف کر دیا۔ مجھے نہیں لگتا کہ یہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے میرا آخری سیزن تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here