”جو کرنا ہے کرلو بابر اعظم ہی ہمارا کپتان ہے! نجم سیٹھی کا بابر کے ناقدین کو منہ توڑ جواب!“

105

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 24 مارچ سے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگی- ذرائع کے مطابق پہلے خبر سامنے آ رہی ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان نے میں افغانستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں آرام کرنے سے منع کر دیا ہے-

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان چاہتے ہیں کہ انہیں بھی افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں موقع دیا جائے- جب کہ گزشتہ روز خبر سامنے آئی تھی کہ بابر اعظم اور رضوان کو افغانستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں بٹھاکر شاہین شاہ آفریدی کو کپتانی کی ذمہ داری سونپی جائے گی-
پی سی بی اس بات کا فیصلہ کرے گا کہ بابر اعظم محمد رضوان کو افغانستان کے خلاف آرام دینا ہے یا نہیں؟ بابر اعظم ان کے آرام کرنے سے بہت سے نوجوان کھلاڑیوں کو سیریز میں موقع دیا جا سکتا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here