محمد حفیظ کو پروفیسر کیوں کہا جاتا ہے؟ عبدالرزاق نے پہلی مرتبہ وجہ بتا دی

592

محمد حفیظ کو پروفیسر کیوں کہا جاتا ہے؟ عبدالرزاق نے پہلی مرتبہ وجہ بتا دی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل رائونڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے کہتے ہیں کیوں کہ ان کے اندر بولنے کی کوالٹی ہے۔ سابق کرکٹر عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ پچ اچھا پرفارم کر رہی ہے

،لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان اچھا میچ ہوا، فخرزمان نے اچھا پرفارم کیا۔اس کے علاوہ عبدالرزاق نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کو پروفیسر بولنے کی وجہ بھی بتادی۔ عبدالرزاق نے بتایا کہ محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے کہتے ہیں کیوں کہ ان کے اندر بولنے کی کوالٹی ہے۔ جب وہ کوئی بات کرنا شروع کرتے ہیں تو اس کی تہہ تک جاتے ہیں ۔
ایک پروفیسر کا بھی یہی کام ہوتا ہے کہ تفصیل بیان کرتا ہے ۔ محمد حفیظ کے الفاظوں میں کوالتی ہوتی ہے جس سے ان کی بات لمبی بھی ہو جاتی ہے اس لیے ٹیم میں ان کا نام پروفیسر پڑ گیا تھا اور وقت کے ساتھ پھر ہر جگہ یہی نام چلتا گیا ۔

،لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان اچھا میچ ہوا، فخرزمان نے اچھا پرفارم کیا۔اس کے علاوہ عبدالرزاق نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کو پروفیسر بولنے کی وجہ بھی بتادی۔ عبدالرزاق نے بتایا کہ محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے کہتے ہیں کیوں کہ ان کے اندر بولنے کی کوالٹی ہے۔ جب وہ کوئی بات کرنا شروع کرتے ہیں تو اس کی تہہ تک جاتے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here