”بابر اعظم دنیا کا سب سے بہترین کھلاڑی ہے! محمد عامر نے بابر ک تعریفوں کے پل باندھ دیئے! جان کر آپ بھی چونک جائیں گے!“

1009

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر محمد عامر کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم کے متعلق کہنا ہے کہ بابر اعظم 1 ورلڈکپ کلاس کھلاڑی ہیں-تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر محمد عامر کا بابر اعظم کے متعلق کہنا تھا کے بابر اعظم اور میری خبر کی وجہ سے ایونٹ کو ہائپ ملی ہے-

محمد عامر کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ فرنچائز کرکٹ میچ مقابلہ ہونے چاہیے تاکہ ایونٹ کو بہتر اور سنسنی خیز بنایا جائے-یاد رہے پی ایس ایل 2023 کے ٹورنامنٹ میں بابر اعظم اور محمد عامر سے متعلق بہت سی خبریں چلی ہیں جس پر لوگوں نے بہت سے تبصرے دونوں کھلاڑیوں کے متعلق کیے تھے-محمد عامر نے اس بار پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم کو پی ایس ایل میں آؤٹ کرکے اپنے فینز کا دل بھی جیتا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here