بابر کو رضوان کے ساتھ ایسا مزاق نہیں کرنا چاہیے تھا 

86

سوشل میڈیا پر پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ کی ویڈیو نے سب کی توجہ خوب سمیٹ لی ہے۔ ہوا کچھ یوں کہ انگلینڈ نے بلے باز بیٹنگ کر رہے تھے جبکہ محمد رضوان اسی آس میں تھے کہ کسی طرح انہیں رن آؤٹ کروں یا پھر پویلین کی راہ کسی بھی طرح دکھاؤں۔

اسی دوران انگلش بلے باز نے شاٹ مارنے کی کوشش کی مگر گیند کہیں غائب ہو گئی۔ محمد رضوان نے کیچ کرنے کے چکر میں انگلش بلے باز کو ہی پکڑ لیا کہ شاید بال اسی کے پاس ہے بعد ازاں جب دونوں کے پاس گیند نہیں ملی تو دونوں کھلاڑی سوچ میں پڑ گئے کہ گیند گئی کہاں؟

ایسے میں کیمرے کی آنکھ نے اچانک بابر اعظم کی طرف دکھایا جنہوں نے گیند کو بڑے ہی پھرتیلے انداز میں اپنے پاؤں کی جانب چھپا دیا، محمد رضوان کو یوں لگا کہ شاید بال ابھی بھی بلے باز کے پاس ہے، دوسری جانب دونوں پریشان بھی ہو گئے تھے۔ بابر کا یہ انداز سب کو بھایا تو مگر اس لیے بھی دلچسپی کا باعث بن گیا کیونکہ بابر اس طرح بہت کم دکھائی دیتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here