پاکستانی ٹیم نے اگر ایسا کر لیا… تو بھارت کیا دنیا ک کوئی بھی ٹیم ان سے نہیں جیت سکتی ,مکی آرتھر

3952

پاکستانی ٹیم کے اگر ایسا کر لیا تو بھارت کیا دنیا کی کوئی بھی ٹیم ان سے نہیں جیت سکتیجیسی شکست پاکستان نے ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کو دی ہے یقینا یہ چیز پاکستان ٹیم کے اعتماد میں اضافہ کرے گی. پاکستان بولنگ اٹیک اتنا مضبوط ثابت ہوا کہ 38 رنز پر پوری ٹیم واپس پویلین بھیج دی یہاں تک کہ ٹیم کو پورے اوورز بھی نہیں کھیلنے دیے.پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر گزشتہ روز پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بات کر رہے تھے کہ یہ دنیا کی واحد ٹیم ہے کہ جس کے بڑے مضبوط اٹیک کرنے والے بولرز ہیں.

مگر بد قسمتی سے ٹیم میں اس اٹیک کو بہتر طریقے استعمال نہیں کیا جاتا. مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ اگر پاکستانی ٹیم بولنگ اٹیک میں بہترین کمبینیشن بنا لے تو پھر یہ بھارت کیا دنیا کی ہر ٹیم کو مشکل میں ڈالنے کی صلاحیت رکھتی ہے.مگر کبھی بھی بہترین کمبینیشن نہیں بن پاتے جو کھلاڑی بولنگ میں کوچز کو چاہیے ہوتےہیں وہ سلیکٹرز سلیکٹ نہیں کرتے. اس طرح ٹیم کا اٹیک کمزور ہو جاتا ہے جسکا فائدہ باقی ٹیموں کو ہوتا ہے . اس بار اگر پاکستان نے اپنا اٹیک سٹ کر لیا تو انڈیا کو ہرا دے گی.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here