دنیا کے تمام باؤلرز کو اس نوجوان پاکستانی باؤلر سے سیکھنا چاہیے۔ لیجنڈ مارک وا

5839

دنیا کے تمام باؤلرز کو اس پاکستانی باؤلر سے سیکھنا چاہیے۔ لیجنڈ مارک وااس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اپنی فاسٹ باؤلنگ کی وجہ سے ہمیشہ مشہور رہی ہے۔ دنیا میں اگر سب سے زیادہ فاسٹ باؤلر کسی ملک میں آئے ہیں تو وہ پاکستان میں آئے ہیں ، پاکستان ہمیشہ پیس اور فاسٹ باؤلنگ کی وجہ سے مشہور رہا ہے ، دنیا کے تمام کھلاڑی پاکستانی باؤلر کی تعریفیں کرتے رہے ہیں ،

عمران خان وسیم اکرم وقار یونس اور شعیب اختر آل ٹائم لیجنڈ کھلاڑی رہے ہیں ۔لیجنڈ آسٹریلین کرکٹر مارک وا پاکستانی باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے دیوانے ہو گئے ہیں ، مارک وا کا کہنا ہے کہ ، شاہین جیسا اچھا باؤلر کبھی نہیں دیکھا ، شاہین شاہ آفریدی کی لیں او لینتھ انتہائی کمال ہے ، اور پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ یہ نوجوان باؤلر ان کے پاس ہے ، ان کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی وکٹ لینے والا باؤلر ہے ، اور ایسے باؤلر کم ہوتے ہیں۔ دنیا کے تمام باؤلرز کو شاہین شاہ آفریدی سے سیکھنا چاہیے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here