بھارت کا پاکستان نہ آنے کا معاملہ, نجم سیٹھی نے واپس رمیز راجہ کا مؤقف اختیار کرلیا

87

سیٹھی کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے حوالے سے حکومت کا مؤقف ہے بھارت اگر یہاں نہیں آئے گا تو پاکستان بھی وہاں نہیں جائے گا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ بھارت کا مؤقف ہے کہ ایشیا کپ پاکستان سے شفٹ کرنا چاہیے، آئی سی سی اور اے سی سی سے معاملے پر بات کرنا پڑے گی اور کوئی نہ کوئی پوزیشن لینا پڑے گی۔نجم سیٹھی نے کہا کہ اس معاملے پر حکومت سے مؤقف پوچھا ہے. حکومت کا مؤقف یہی ہے کہ اگر بھارت یہاں نہیں کھیلے گا تو پاکستان بھی وہاں نہیں کھیلے گا. ہماری ٹیم کو بھارت میں سیکیورٹی ایشو ہے۔چیئرمین کا کہنا تھا کہ افغانستان کی سیریز کو ٹریننگ گراؤنڈ سمجھیں گے اور نئے کھلاڑیوں کو موقع دیں گے، نئے کھلاڑیوں کو ابھی سے تیار کرنا پڑےگا.ہمیں اب ورلڈ کپ کا سوچنا ہے۔انہوں نے کہا کہ کوچز لانے کے معاملے پر طویل مشاورت ہوئی ہے. ہمیں حکومت کی طرف سےبھی کہاگیا کہ افغانستان کےساتھ کھیل لیں۔
مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ بھارت کا مؤقف ہے کہ ایشیا کپ پاکستان سے شفٹ کرنا چاہیے، آئی سی سی اور اے سی سی سے معاملے پر بات کرنا پڑے گی اور کوئی نہ کوئی پوزیشن لینا پڑے گی۔نجم سیٹھی نے کہا کہ اس معاملے پر حکومت سے مؤقف پوچھا ہے. حکومت کا مؤقف یہی ہے کہ اگر بھارت یہاں نہیں کھیلے گا تو پاکستان بھی وہاں نہیں کھیلے گا. ہماری ٹیم کو بھارت میں سیکیورٹی ایشو ہے۔چیئرمین کا کہنا تھا کہ افغانستان کی سیریز کو ٹریننگ گراؤنڈ سمجھیں گے اور نئے کھلاڑیوں کو موقع دیں گے، نئے کھلاڑیوں کو ابھی سے تیار کرنا پڑےگا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here