Categories
News

وزیراعظم عمران خان نے مٹیاری تا لاہور 600KV ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح کیا۔

وزیراعظم عمران خان نے مٹیاری تا لاہور 600 کے وی ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح کیا جو کہ سی پیک کا ایک اہم منصوبہ ہے۔

886 کلو میٹر طویل ٹرانسمیشن لائن 4000 میگاواٹ بجلی لے جانے کی گنجائش رکھتی ہے اور اس مقصد کے لیے 1973 ٹاور تعمیر کیے گئے ہیں۔

منصوبے کی جانچ مکمل ہوچکی ہے اور یہ باقاعدہ بجلی کی ترسیل کے لیے تیار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے