Categories
filmi dunya

نوازالدین صدیقی ‘نو لینڈز مین’ کی کامیابی پر:’یہ بہت اچھا لگتا ہے’

ایک انٹرویو کے دوران،بالی ووڈاداکارنوازالدین صدیقی نےاپنی فلم نو لینڈز مین کے بارے میں بات کی کہ وہ کم جیسوک ایوارڈ کے لیے بوسان فلم فیسٹیول میں نامزد ہو رہے ہیں-
47 سالہ اداکار نے کہا،"ناظرین کی طرف سےاتنا بڑا رسپانس ملنا بہت اچھا لگتا ہے۔ مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ ناظرین نو لینڈز مین جیسے سنیما میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا،"فلم ان مسائل پر ایک طنز ہے جن کاہمیں بطور دنیا سامنا ہے۔مجھے یقین ہے کہ دنیا بھر میں ہر کوئی فلم اور اس موضوع کے ساتھ جڑے گا جو اس کے سامنے ہے۔
مصطفیٰ سرور فاروقی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں صدیقی نے میگن مچل ،عائشہ چوپڑا،وکرم کوچر،تہسن رحمان اور کرن کھوجے کے ساتھ اداکاری کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے