Categories
News

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں چھٹیاں ہی چھٹیاں

اسلام آباد (آن لائن ) یوم عاشورکی2چھٹیاں ،وفاقی اداروں کے ملازمین ایک یوم کی رخصت لے کر پانچ چھٹیاں گزاریں گے۔یوم عاشور دس محرم کے سلسلے میں سرکاری ملازمین کو آج نو محرم بدھ اور جمعرات کو دسویں محرم کی چھٹی ہوگی وفاقی

محکموں،بینکوں اور مالیاتی اداروں میں ہفتہ کیچھٹی ہوتی ہے جبکہ اتوار کو سرکاری چھٹی ہوتی ہے اس طرح بیشتر سرکاری ملازمین سرکاری ملازمین نے جمعہ کی چھٹی لینے کا پلان تیار کر لیا۔ہفتہ اور اتوار کو پھر سرکاری چھٹی ہوگی۔ اس طرح سرکاری ملازمین اور افسران اگلے ہفتے عملی طور پر پانچ چھٹیاں گزاریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے